خیبر پختو نخوافل باڈی کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء)خیبر پختو نخوافل باڈی کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن نے جاپان ویورپ میں انٹر نیشنل کراٹے چمپئن شپ اور کوریامیں ایشین چمپئن شپ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کی تیاری سے متعلق صوبائی سطح کے مختلف مقابلوں نیاکلینڈر جاری کردیاجبکہ گزشتہ ماہ پشاور میں ہونیوالے آل خیبر پختونخوامقابلوں کے دوران بدنظمی کا مظاہرہ کرنیوالے عہدیداروں کیخلاف کاروائی رنے کیلئے سابق ایشین چمپئن امجد خان مروت کی نگرانی میں6رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ۔
اس بات کا فیصلہ گزشتہ روزخیبر پختو نخوافل باڈی کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں خیبر پختو نخوافل باڈی کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین صاحبزادہ الہادی،سیکرٹری حما داللہ سمیت صوبے کے مختلف ضلعی ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں نے حصہ لیا۔(جاری ہے)
اجلاس میں ایسوسی ایشن کی گزشتہ سال کی کارکردگی کوتسلی بخش قراردیااس حوالے چیئرمین صاحبزادہ الہادی نے اجلاس کو بتایاکہ 2015ء میں پانچ صوبائی سطح کے مقابلوں کا انعقاد کیا جبکہ جاپان میں منعقدہ انٹر نیشنل اور ورلڈ ٹورنامنٹ میں ہمارے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
کاغان ناران میں نیشنل ثمر کیمپ منعقد کیا ،اجلاس میں واں سال کیلئے نیاکلینڈر جاری کرنے سے متعلق تفصیلی گتفتگو ہوئی ،اور فیصلہ کیا گیاکہ صوبائی سطح کے 5مقابلوں منعقد کرائینگے جبکہ نیشنل ٹریننگ کیمپ اور کوچنگ کورس پشاور میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا اور ساتھ ہی قومی مقابلوں میں بھر پور شرکت کی جائے گی۔اسکے علاوہ پشاور میں گزشتہ ماہ صوبائی چمپئن شپ کے موقع پر بعض آفراد کی جانب سے بدنظمی کا مظاہرہ کرنے پر سخت پرہمی کا مظاہرہ کرکے کاروائی کیلئے امجد مروت کی نگرانی میں عبدالجلیل،عنایت اللہ،مصری خان،نثار شنواری اور سیف اللہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی گئی جو ایک فہتے کے اندر اپنی شفارشات پیش کرینگے جنکی روشنی میں ان افراد میں فیصلہ دیاجائیگا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*پشاور بلیو کی ٹیم کا پشاور ریڈ کے خلاف پی سی بی چیلنج کپ میچ فتح
میٹرک پیپرز لیک ہونا امتحانات ساکھ پر سوالیہ نشان ہے ‘ ثمر بلور
uگورنر کی وزیر صحت کے ہمراہ کے ایم یو سینیٹ اجلاس کی صدارت
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کلائیمیٹ چینج کونسل کا اجلاس
fڈبلیو ایس ایس پی کے 7ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل
۷قبائلی ضلع خیبر میں قائم پناہ گاہ کو لنڈی کوتل میں مناسب جگہ پر منتقل کیا جائے۔ مشال اعظم یوسفزئی کی ..
الیکشن کمیشن نے مشتاق احمد خلیل کوبلا مقابلہ صوبائی صدر فرنٹیئر پرنٹرز اینڈ پبلشرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)خیبر ..
اسلحہ کے کاروبار کی ترقی اور ایکسپورٹ کوبڑھانے کیلئے طریقہ کاراور نظام کو سہل بنایا جائے،فواد اسحق
پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبد الکریم تورڈھیر کی اسلام آباد میں منعقدہ این پی او تقریب ..
سیکرٹری ٹرانسپورٹ ضیاالحق اور ڈائریکٹر ذیشان عبداللہ کا آر ٹی اے ملاکنڈ کا دورہ
مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان کی زیر صدارت صوبے میں بین المدارس کھیلوں بارے اجلاس
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی