تیسرابشیر احمد بلور شہید کرکٹ ٹورنامنٹ روز کلب نے جیت لیا
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ تیسرابشیر بلور شہید کرکٹ ٹورنامنٹ روز کلب نے جیت کر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی،فاتح ٹیم نے آئی سی ایم ایس جیسے مضبوط ٹیم کو شکست دیکر شاندار کامیابی حاصل کی ۔اختتامی تقرین کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں وکیش انعامات تقسیم کئے۔
اس موقع ہارون بلور اور ملک طارق اعوان بھی موجود تھے ۔ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ بشیر بلور کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں آئی سی ایم ایس کلب نے شمع کلب جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں روز کلب فائنل میچ ملک کلب کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔(جاری ہے)
جبکہ فائنل میں روز کلب نے آئی سی ایم ایس کلب کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو یقین دہانی کرائی کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو انشاء اللہ خیبر پختونخوامیں کھیلوں کی ترقی کے حوالے سے بھر پور کام کرینگے۔کیونکہ نوجوان نسل ہمارا بہتر مستقبل ہیں اور انہی کی سرپرستی ہمارافرض ہے ۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ جلد ہی اے این پی سپورٹس ونگ قائم کیاجائیگا،جس کا باقاعدہ اعلان اسفندیار ولی خان کی مشاورت سے ہوگا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبے میں صنعتوں کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،عبدالکریم خان
پشاور،جی ایچ ایم سی امتحانات‘ تیسری بار سو فیصد کامیابی حاصل کرلی
ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بند رہے گی، پیسکو
صوبائی وزیر میناخان آفریدی سے علماء کرام و آئمہ اہلسنت پشاور سٹی کے وفدکی ملاقات
گجوخان میڈیکل کالج کی ایک اور بڑی کامیابی، کے ایم یو کے سالانہ امتحانات میں تیسری بار سو فیصد نتائج حاصل ..
خیبرپختونخوااسمبلی میں مالی سال2023،24کا 96ارب روپے کاسرپلس بجٹ پیش کردیاگیا
ْپشاورمیں پولیس کی کامیاب کارروائی، قیمتی نوادرات بیرون ملک سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی
انٹی گریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ ریسپانس سسٹم پر تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کے فوکل پرسنز کی تربیت ..
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کنڈی سے آئی جی فرنٹیئر کانسٹیبلری معظم جاہ انصاری کی ملاقات،امن وامان پر تبادلہ ..
سال سے ایک ہی کام کیا، عوامی خدمت، حاجی غلام علی
سیاستدان موروثیت چھوڑ کر جمہوریت لے آئیں ‘ فائق شاہ
ریگی ماڈل ٹائون ‘ بی آر ٹی فیڈر بسیں چلانے کا مطالبہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات