محکمہ ٹرانسپور ٹ میں بین الاقوامی طرز پر نئی بسوں کے انتظام پر کام تیزی سے جاری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:49:49 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:48:33 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:48:33 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:48:33 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:47:10 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:47:10 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:47:10 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:45:34 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:43:00 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:43:00 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 21:43:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

محکمہ ٹرانسپور ٹ میں بین الاقوامی طرز پر نئی بسوں کے انتظام پر کام تیزی سے جاری ہے۔ملک شاہ محمد خان وزیر

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 جنوری۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمدخان وزیر کی زیر صدارت سیکرٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختونخواکے دفتر پشاور میں جمعہ کے روز ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈائریکٹرٹرانسپورٹ کے علاوہ دیگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں محکمہ ٹرانسپورٹ میں ترقیاتی سکیموں،محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق اہم مسائل اور گزشتہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمدکاجائزہ اور ہائی ایس گاڑیوں سے اضافی سی این جی سلینڈر اتارنے کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیاکہ بجٹ میں بین الاقوامی روٹس خصوصاً راہداری روٹ کیلئے ٹرک ٹرمینل کے لئے رقم مختص کی گئی ہے جبکہ اڈوں کی حالت مکمل طور پر بدلنے کیلئے مربوط نظام تشکیل دیا جا رہا ہے۔

علاوہ ازیں پشاور میں 23نئے روٹس کی منظوری دے دی گئی ہے جس سے شہر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/01/2016 - 21:47:10 :وقت اشاعت