پشاورمیں بوسیدہ پائپ کی تبدیلی اور ٹیوب ویلز کو سولرز کرنے کے لئے ورلڈ بینک نے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:18:21 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:16:45 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:16:45 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:11:25 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:11:25 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:10:02 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:10:02 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:10:02 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:07:48 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:03:41 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:01:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاورمیں بوسیدہ پائپ کی تبدیلی اور ٹیوب ویلز کو سولرز کرنے کے لئے ورلڈ بینک نے اپنی خدمات پیش کردی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 جنوری۔2016ء) پشاورمیں بوسیدہ پائپ کی تبدیلی اور ٹیوب ویلز کو سولرز کرنے کے لئے ورلڈ بینک نے اپنی خدمات پیش کردی تفصیلات کے مطابق ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان کی زیر صدارت پشاور میں عوام کو صاف پانی کی فراہمی  نکاسی آب کے مسائل پر قابو پانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ورلڈ بنک کے نمائندوں عبد الرشید اور انجینئر حبیب اللہ  پرنسپل سٹاف آفیسر سہیل نذیر ٹاؤن 2 کے ناظم فرید اللہ اور دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں ضلع ناظم نے وفد کو پشاور کے عوام کے مشکلات ٹیوب ویلز کی کمی  نکاسی آب کے مسائل اور بوسیدہ پائپ اور اس کی وجہ سے عوام میں ہیپاٹائٹس بی سی اور دیگر موذی امراض پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/01/2016 - 21:10:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان