ہما رے قا ئد عمرا ں خا ن نے روز اول سے ہی خیبر پختو نخوا میں تعلیم اورصحت کو تر جی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:16:45 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:16:45 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:11:25 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:11:25 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:10:02 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:10:02 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:10:02 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:07:48 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:03:41 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:01:53 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 21:01:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ہما رے قا ئد عمرا ں خا ن نے روز اول سے ہی خیبر پختو نخوا میں تعلیم اورصحت کو تر جی دی ہے،حاجی قلندر خان لودھی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 جنوری۔2016ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر خوراک حا جی قلندر خا ن لودھی نے کہا ہے کہ ہما رے قا ئد عمرا ں خا ن نے روز اول سے ہی خیبر پختو نخوا میں تعلیم اور صحت کو تر جی دی ہے کہ جو قو میں تعلیمی میداں میں ترقی کر تی ہیں وہی معا شرہ میں اعلیٰ مقا م حا صل کر تی ہیں۔ہمارے بچوں کو اللہ تعا لیٰ نے بے پنا ہ صلا حیوں سے نواز ہے تعلیم کے سا تھ سا تھ غیر نصا بی سر گرمیا ں بچو ں کے لئے بہت ہمیت کی حا مل ہو تی ہیں تا کہ بچے اپنی عملی زندگی میں اس ملک کی خد مت میں اپنا بھر پور کردار ادا کر سکیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روزپا کستا ن نیشنل پبلک سکو ل لو دھی آباد میں سا لا نہ یو م وا لدین تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا۔

صو با ئی وزیر نے کہا کہ ہما ری حکو مت صو بے کے تما م سرکا ری پرا ئمبری سکو لو ں میں اب2کمروں کے بجا ئے6کمرے اور2اسا تذہ کی جگہ6اسا تذہ تعینا ت کر رہے ہیں تا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/01/2016 - 21:10:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان