یتیم اور غریب بچوں کی تعلیم اور کفالت کی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے بہترین سہولیات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:29:39 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:27:53 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:27:53 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:27:53 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:26:58 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:26:58 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:26:58 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:25:39 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:25:39 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:24:29 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 22:24:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

یتیم اور غریب بچوں کی تعلیم اور کفالت کی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کا عزم کر رکھا ہے

منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ کی میڈیا سے گفتگو

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 جنوری۔2016ء )منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کہا ہے کہ یتیم اور غریب بچوں کی تعلیم اور کفالت کی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔وہ پشاور میں یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیم وتربیت کے لیے قائم کردہ پاکستان سویٹ ہوم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

پشاور میں منعقدہ اس پر وقارتقریب میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات کے ہمراہ تاجر برادری سمیت سویٹ ہوم کے بچوں اور ان کے لواحقین کی کثیر تعداد موجود تھی جس میں ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ نے پاکستان سویٹ ہوم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان سویٹ ہومز کی صورت میں معصوم بچوں کو استحصال، مایوسی اور جہالت کے اندھیروں سے نکال کر انہیں تعلیم اور تحفظ فراہم کرتے ہوئے ہم نے اپنے ملک کو پر امن اور خوشحال بنانے کی بنیاد رکھ دی ہے، مخیر حضرات اور فلاحی اداروں سمیت معاشرے کاہر فرد اس اہم قومی اور مذہبی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے ہمارے ساتھ میدان عمل میں آسکتا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان بیت المال اپنے فلاحی منصوبوں کی بدولت شمالی علاقہ جات، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے غریب عوام کو سماجی تحفظ فراہم کیے ہوئے ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان بیت المال میں بطور منیجنگ ڈائریکٹر اپنا عہدہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/01/2016 - 22:26:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان