اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل تمام سہولیات سے خیبر پختونخوا کو مستفیدکرنا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:38:10 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:38:10 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:36:02 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:36:02 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:32:50 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:32:50 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:30:23 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:28:07 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:28:07 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:28:07 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 18:24:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل تمام سہولیات سے خیبر پختونخوا کو مستفیدکرنا ہوگا،آفتاب شیرپاؤ

منڈہ ڈیم پر کام جلد شروع کرکے منصوبے کو اقتصادی راہداری کا حصہ بنایا جائے، دہشت گردی سے متاثرہ صوبے کو پانی و دیگر وسائل سمیت تمام حقوق دلانے کیلئے ہر طرح کے جدو جہد کیلئے تیار ہیں ،چیئرمین قومی وطن پارٹی

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 06 جنوری۔2015ء)قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل تمام سہولیات سے خیبر پختونخوا کو مستفیدکرانے کے ساتھ ساتھ منڈہ ڈیم پر جلد از جلد کام شروع کرکے اس منصوبے کو اقتصادی راہداری کا حصہ بنادیا جائے۔ دہشت گردی سے شدید طور پر متاثرہ اس صوبے کو پانی اور دیگر وسائل سمیت تمام حقوق دلانے کے لئے ہر طرح کے جدو جہد کیلئے تیار ہیں ۔

وہ تحصیل تنگی میں منڈہ ہیڈ ورکس کے افتتاح کے موقع پرتقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر وقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیر پاؤ اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن ارشد خان عمرزئی نے بھی خطاب کیا جبکہ ایم پی اے حاجی خالد خان مہمند، ایم پی اے سلطان محمد خان ، تحصیل ناظم تنگی یحییٰ جان مہمند ، تحصیل ناظم شبقدر حاجی ظفر علی خان اور ضلعی کونسلر حاجی پیر رحمان اﷲ ،سابق ناظم نثار محمد،جاوید حسین خان سمیت دیگر پارٹی رہنماء بھی اس موقع پر موجود تھے۔

آفتاب احمد خان شیر پاؤ کا کہنا تھا کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ایک سڑک کا نام نہیں بلکہ بجلی، گیس، فائبر آپٹکس، ایل این جی اور انڈسٹریل اسٹیٹس سمیت متعدد ترقیاتی پراجیکٹس اس کے ساتھ وابستہ ہیں جس سے اگر پنجاب کو فائدہ پہنچ رہا ہے تو خیبر پختونخوا کو بھی اس کے تمام ثمرات سے مستفید کرایا جائے۔ انہوں نے منڈہ ڈیم کو راہداری منصوبے کا حصہ بنانے ، خیبر پختونخوا میں انڈسٹریل سٹیٹس قائم کرنے اور پانی سمیت دیگر وسائل میں اپنا حقوق دینے کا وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ۔

ان کا کہنا تھاکہ منڈہ ڈیم 740میگا واٹ بجلی پیداواری منصوبہ ہے جس کی فیزیبیلیٹی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/01/2016 - 18:32:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان