ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،احسن اقبال
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:18:05 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:18:05 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:18:04 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:17:21 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:17:21 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:17:21 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:12:52 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:12:52 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:12:52 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:11:59 وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:06:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،احسن اقبال

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ منفی سوچ رکھنے والے عناصر پاکستان کو ناکام ریاست ثابت کرنا چاہتے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔ بدھ کو پشاور میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان ترقی کی شاہراہ پرگامزن ہوچکا ہے اب اسے آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر جو منفی سوچ رکھتے ہیں وہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈال کر اسے ناکام ریاست ثابت کرنا چاہتے ہیں جسے ہم کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے اور نہ ہی وہ کبھی پاکستان کو ناکام ریاست ثابت کرسکتے ہیں منفی سوچ کے حامل عناصر امریکہ کو بھی پسماندہ ریاست کہہ سکتے ہیں ان کے کہنے سے امریکہ پسماندہ نہیں ہوجائے گا اس طرح پاکستان منفی عناصر کے کہنے سے پسماندہ نہیں ہوجائے گا انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی ترقی یافتہ ملک مسائل سے جڑا نہیں ہوسکتا ہر ملک میں کچھ نہ کچھ مسائل ہوتے ہیں اور یہ مسائل ترقی کے سفر کا حصہ ہوتے ہیں جو ساتھ ساتھ حل ہوتے رہتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کافی مسائل حل ہوچکے ہیں اور باقی ماندہ اہم مسائل جن میں بجلی بحران اور دہشتگردی سرفہرست ہے وہ بھی جلد حل ہوں گے وہ دن دور نہیں جب پاکستان جنوبی ایشیاء کا ٹائیگر بن کر ابھرے گا ۔

انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری صرف پاکستان کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/01/2016 - 14:17:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان