انجینئرملک نجیب آفریدی نے بطور ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول چارج سنبھال لیا

پیر 4 جنوری 2016 22:46

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء)پشاور ترقیاتی ادارہ کے ڈائریکٹر ویجی لینس انجینئرملک نجیب آفریدی نے بلڈنگ کنٹرول ایجنسی کے ڈائریکٹرکا چارج سنبھال لیا ہے انہیں انتظامی اور پراجیکٹ امور کا وسیع تجربہ ہے ا ور کوہاٹ ترقیاتی ادارہ کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے انہوں نے اربوں روپے مالیت کی وسیع سرکاری اراضی لینڈمافیا سے واگزار کرائی اور تجاوزات کا خاتمہ کر کے سڑکوں اور بازاروں کو کشادہ کرنے میں کلیدی کردار اداکیا ہے

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں