پی آئی اے انتظامیہ کی مجوزہ نجکاری کے باعث طویل چھٹیاں لینے والے اور نجی ائیر لائنز میں کام کرنیوالے ملازمین کو برطرف کرنے کی ہدایات
پیر 4 جنوری 2016 17:47
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) پی آئی اے انتظامیہ نے مجوزہ نجکاری کے باعث طویل چھٹیاں لینے والے اور نجی ائیر لائنز میں کام کرنے والے ملازمین کو برطرف کرنے کی ہدایات کی ہے پی آئی اے میں بعض ایسے ملازمین کام کر رہے ہیں جو کہ چھٹیوں کی درخواست پر نجی ائیر لائنز میں بھاری تنخواہوں پر کام کر رہے ہیں جبکہ پی آئی اے سے بھی تنخواہیں وصول کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
جس پر پی آئی اے کے ایسے ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات کی ہے اور تمام ایسے ملازمین کی تفصیلات ایچ آر سیکشن سے طلب کی ہے جو کہ طویل ترین چھٹیوں پر بیرون ممالک میں تعینات ہیں یا اندرون ملک تعینات ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے باعث ایسے ملازمین کو فارغ کیا جا رہاہے
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گندم کی خریداری کےدوران معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
صوبائی وزیر ایکسائز کی زیر صدارت اجلاس، محاصل ریکوری بہتر بنانے کی ہدایت
تھیلیسیمیا کی روک تھام کیلئے حکومتی سطح پرقدامات کرینگے ،صوبائی وزیر
پشاورہائیکورٹ کا افغان فنکاروں اور خواجہ سرائوں کو سپریم کورٹ میں فریق بننے کا حکم
پشاور ، جی ٹی روڈ پر ٹریفک روانی کے لئے رکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
احسان ظفر عباسی کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا ،وزیراعلی سردار علی ..
صوبائی وزیر خوراک کا گندم خریداری مراکز کی نگرانی کے لئے قائم کنٹرول روم کا دورہ
صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا گندم خریداری مراکز کی نگرانی کے لئے قائم کنٹرول روم کا دورہ
ْسوشل میڈیا پر چلنے والی غیر مصدقہ رپورٹ بارے ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز کا تحریری موقف
علی امین گنڈاپور سے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کی سربراہی میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان ..
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی سربراہی میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے وفد کی ..
ڈاکٹروں اورمحکمہ صحت کو درپیش چیلنجز کو سمجھنے کے لیے مضبوط روابط قائم کرنے ہو نگے، سپیکر خیبرپختونخو ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی