پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کا کرک میں سلنڈر دھماکے کے واقعہ پر اظہار افسوس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:24:31 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:24:05 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:25:39 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:08:59 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:54:52 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:51:04 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:51:04 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:49:08 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:49:08 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:47:33 وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:47:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کا کرک میں سلنڈر دھماکے کے واقعہ پر اظہار افسوس

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جنوری۔2016ء)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر خانزادہ خان،صوبائی جنرل سیکرٹری محمد ہمایون خان صوبائی سیکرٹری اطلاعات لیاقت شباب نے کرک میں گیس سلینڈر کے دھماکے کے واقعہ کو انتہائی افسوس ناک قرار دیا ہے دھماکے میں جابحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اپنے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ،پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے رہنماوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ غم میں برابر شریک ہیں اور دعا کرتے ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوارحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و تحمل سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

04/01/2016 - 16:51:04 :وقت اشاعت