تنخواہیں اور مراعات نہ ملنے پر جیل عملہ نے قیدیوں کوپیشی پر لے جانے سے روک دیا

پیر 4 جنوری 2016 14:14

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) تنخواہیں اور دیگر مراعات نہ ملنے پر مردان جیل عملہ نے جیل کے دروازے بند کردیے اور پیشیوں پر جانے والے قیدیوں کو روک لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیل عملے نے مراعات اور تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے جیل کے دروازے بند کردیے اور کسی کو باہر آنے اورجیل سے باہر جانے کی اجازت نہ دی جس پر جیل میں موجود افسران پھنس کررہ گئے جبکہ قیدیوں کو عدالت میں پیشی سے لے جانے کیلئے بھی روک دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں