پشاور، موٹر وے پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی قریب دھماکا

Malik Usman ملک عثمان اتوار 3 جنوری 2016 11:37

پشاور، موٹر وے پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی قریب دھماکا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جنوری۔2016ء) پشاور میں موٹر وے پر ٹول پلازہ کے قریب دھماکا ہوا ہے نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ دھماکا پشاور موٹر وے پر ٹول پلازہ کے قریب ہوا۔دھماکے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں‌ملی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں