ناقص تفتیش پر ضلع کرک کا تفتیشی آفیسر معطل ، محکمانہ کاروائی کا حکم
ہفتہ 2 جنوری 2016 20:08
پشا ور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء)انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے ناقص تفتیش پر ضلع کرک کے ایک تفتیشی افیسر سب انسپکٹر ستار خان کو فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع کرک کے ایک شہری نے انسپکٹرل جنرل آف پولیس کو شکایت پر مبنی درخواست دی تھی کہ تھانہ کرک کے تفتیشی افیسر سب انسپکٹرستار خان نے اُن کے بیٹے کے قتل کے مقدمے میں قصداً غلط خطوط پر تفتیش کرکے اصل ملزمان کو فائدہ پہنچایا ہے۔
آئی جی پی نے شہری کی شکایت کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تفتیشی افیسر سب انسپکٹرستار خان کو فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے ایس پی انکوائری کی سربراہی میں ایک بورڈ تشکیل دیا۔ تاکہ بورڈ کی رپورٹ کی روشنی میں مزید سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جاسکے ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف کی حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر مبارکباد
خیبرپختونخوا،بارشوں کے باعث حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی
خیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر 21 اپریل کو ہونےوالے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی ..
پشاور، تھانہ پہاڑی پورہ پولیس کی کارروائی ، شراب سپلائی کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کارروائی
چیف ٹریفک آفیسر کا ٹریفک نظام کا جائزہ لینے کیلئے شہر بھر کا دورہ
صوبائی وزیر تعلیم کا میٹرک کے جاری امتحانات میں شکایات موصول ہونے کا نوٹس
وزیرزراعت خیبر پختونخوا کو ہائیڈروپانک سسٹم کے جدید منصوبے بارے بریفنگ دی گئی
خیبرپختونخواہ اسمبلی مخصوص نشستوں پر حلف معاملہ،وزیراعلیٰ اور کابینہ کو اجلاس طلب کرنے کیلئے اقدامات ..
پشاور ہائیکورٹ کا خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم، تفصیلی ..
سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ کا چہلم
کمشنر پشاور ڈویژن کا دیگر حکام کے ہمراہ گھنٹہ گھر کا دورہ، مچھلی منڈی کو چغل پورہ منتقل کرنے کی ہدایت
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ