زلزلے کے باعث وزیراعلیٰ کے پی کے کی تقریب میں بھگدڑ مچ گئی، لوگ ہال سے باہر نکل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:44:10 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:44:10 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:43:11 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:43:11 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:43:11 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:34:55 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:34:55 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:30:06 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:30:06 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:29:24 وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:29:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

زلزلے کے باعث وزیراعلیٰ کے پی کے کی تقریب میں بھگدڑ مچ گئی، لوگ ہال سے باہر نکل کھڑے ہوئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 جنوری۔2016ء)زلزلے کے باعث وزیراعلیٰ کے پی کے کی تقریب میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگ ہال سے باہر نکل کھڑے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اقتصادی راہداری کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اسی اثنا میں زلزلہ کا جھٹکا آگیا جس کی وجہ سے لوگ اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اور تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی اور لوگ خوف کے مارے تقریب چھوڑ کر ہال سے باہر نکل آئے۔

02/01/2016 - 14:34:55 :وقت اشاعت