پشاور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ‘ کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں اور انسانی سمگلروں سمیت 8افراد گرفتار
جمعہ 1 جنوری 2016 14:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) سیکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں اور انسانی اسمگلروں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اطلاعا ت کے مطابق پشارو کے علاقے پشتہ خرہ میں سی ٹی ڈی نے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کر کے 4 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان کے قبضے سے پمفلٹس اوردیگرمواد بھی برآمد کیا گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر پشاور ڈویژن کی زیر نگرانی پشاور کی تاریخ میں پہلی ٹیلی فونک کھلی کچہری کا انعقاد
م*انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کرک کی منظوری دے دی گئی ھے۔وزیر زراعت خیبر پختونخوا
)خیبرپختونخوا حکومت نے رواں سال ترچ میر سال کے طور منانے اور چترال میں سالانہ ترچ میر فیسٹیول شروع کرنے ..
,صوبائی حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ لینڈ یوز پلاننگ اینڈ منیجمنٹ ..
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم میناخان آفریدی کی زیرصدارت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کامرس ایجوکیشن ..
ٓ صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیش کے حوالے سے اجلاس
ا*چھ ججز نے جو مطالبہ کیا ہے ہم اس کو سپورٹ کرتے ہیں،شاندانہ گلزار
s وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ پشاور، وزیراعلیٰ سے ملاقات
ًپشاور ہائیکورٹ میںجے یو آئی کی مخصوص نشست پر منتخب ممبر قومی اسمبلی صدف احسان کی درخواست پر سماعت ..
ئ* پشاور ریڈ زون ایریا میںپولیس لائنز اسپتال میں فائرنگ سے زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا
خواتین کے کاروبار کو وسعت اور ٹیکس نرخ کم کریں گے ، مزمل اسلم
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے یونیسف کےوفد کی ملاقات
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق