محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے بلدیاتی نمائندو ں کی تنخواہ سے متعلق سمری وزیراعلیٰ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 14:21:08 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 13:07:51 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:32:58 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:18:56 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:17:07 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:17:07 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:11:36 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:11:36 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:10:13 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:10:13 وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:10:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے بلدیاتی نمائندو ں کی تنخواہ سے متعلق سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء)محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے بلدیاتی نمائندو کی تنخواہ سے متعلق سمری وزیراعلی پرویز خٹک کو ارسال کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز صوبائی وزیرخزانہ مظفر سعید کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں بلدیاتی نمائندوں کی تنخواہوں کی منظوری کی استدعا کی گئی ہے ،سمری میں ڈسٹرکٹ ناظم کی 60ہزار جبکہ ٹاؤن ناظم کی تنخواہ 40ہزار مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے ،وزیراعلی پروزیز خٹک بلدیاتی نمائندوں کی تنخواہوں کی سمری منظور کر کے وزیر خزانہ کو ارسال کریں گے ۔

01/01/2016 - 12:17:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان