30 اگست کو صوبے بھر کے محکموں کے اختیارات بلدیاتی اداروں کے حوالے کردیے جائیں گے : وزیر اعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 19:20

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) وزیر اعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ 30 اگست کو صوبے بھر کے محکموں کے اختیارات بلدیاتی اداروں کے حوالے کردیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ 30 اگست کو صوبے بھر میں ضلع اور تحصیل کے لیول پر حکومتوں کا قیام عمل میں لے آیا جائے گا۔ اس کے بعد صوبے بھر کے محکموں کے اختیارات بلدیاتی اداروں کے حوالے کردیے جائیں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں