پشاور : گرمی سے ستائے شہری واپڈا ہاوس کے سامنے سراپا احتجاج،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 مئی 2015 11:58

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مئی 2015ء) : طویل لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری واپڈا ہاؤس کے باہر سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ 20 گھنٹے سے زائد بجلی منقطع رکھی جاتی ہے جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، مظاہرین نے پیسکو ہیڈ کوارٹرز کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے جبکہ انتظامیہ نے گیٹس بند کر لیے ہیں. گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے بڈھنی اور ملحقہ علاقوں کے شہریوں نے ٹائر جلا کر روڈ بھی بلاک کر دی. اور گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے.

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں