پشاور : نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کی کاروائی۔ 650 مشتبہ افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 13:52

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : نیشنل ایکشن پلان کے تحت خیبر پختونخواہ پولیس نے کاروائی کی کس کے نتیجے میں 650 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا.

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں 34 افغان مہاجرین بھی شامل ہیں جبکہ مشتبہ افراد کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور 2 کلو گرام بارودی مواد بھی بر آمد کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں