پشاور : باچاخان ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کاروائی ، مزم گرفتار

جمعرات 26 مارچ 2015 11:49

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 مارچ 2015 ء) : پشاور میں باچا خان ائیر پورٹ پر اے این ایف نے کاروائی کے دورا ن ایک ملزم کو گرفتار کر لیا.

(جاری ہے)

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے 16 کلو گرام ہیروئن بر آمد ہوئی ہے ، ملزم براستہ دوحہ کا سا بلانکا جا رہا تھا کہ اے این ایف نے کاروائی کے دوران اس کی یہ کوشش نا کام بنا دی.

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں