پشاور، ملک سپورٹس کرکٹ کلب انڈر17 ٹرائلز پرسوں ہونگے

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 11:22

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) ملک سپورٹس کرکٹ کلب انڈر17 ٹیم کے اوپن ٹرائلز پرسوں27 اکتوبر کو ایم سی اے پشاور میں منعقد ہونگے ۔

(جاری ہے)

پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب سدر و ایم ڈی ایم سی اے پشاور ملک فرمان کے مطابق ملک سپورٹس کرکٹ کلب انڈر17 اوپن ٹرائلز27 اکتوبر بروز پیر ملک کرکٹ اکیڈمی پشاور میں سہ پہر دو بجے منعقد ہونگے ۔ جس میں ملتان اکیڈمی اور سید اجمل اکیڈمی کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کا انتخاب کیاجائے گا۔ ٹیم آگلے ہفتے روانہ ہوگی ۔ ٹرائلز پاکستان کرکٹ بورڈ کے کے لیول ٹو کوچ لینگے ۔ تمام کھلاڑیوں کو اپنے ساتھ فارم ب اور چار عدد تصاویر ساتھ لانا لازمی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں