سی پی اوکی ایس پی اورڈی ایس پیز کے ساتھ کرائم میٹنگ
بدھ 28 دسمبر 2016 23:13
(جاری ہے)
ایس ایچ اوکی ناقص کارکردگی پر ان کے خلاف سخت محکمانہ ایکشن لیا جائے گا۔جلد جلد تمام مقدمات کو میرٹ پر یکسو کر کے سی پی اوآفس رپورٹ بھیجیں ۔
افسران کو ہدایت کی کہ محنت کریں۔ کرپشن کرنے والوں کی میرے ضلع میں کوئی جگہ نہ ہے۔ ایس ایچ اوزروزانہ کی بنیاد پر عوام کے مسائل سنیں ، اپنے علاقہ میں موثر گشت کریں تاکہ کرائم کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول کیا جا سکے۔ تمام ایس ایچ اوزعوام کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں۔ دریںاثناء سٹی پولیس آفیسر ملتان نے اچھی کارکردگی پر پولیس افسران ایس ایچ او گلگشت رانا صابر،ایس ایچ او صدر جلالپور انسپکٹر ذوالفقار، ایس ایچ او سٹی جلالپور ارشد بھٹی ،ایس ایچ او بی زیڈ ارشاد حسین، ایس ایچ او مخدوم رشید شمعون جوئیہ، ایس ایچ او شاہ شمس قسور حسین، ایس ایچ او سیتل ماڑی طاہر اعجاز، ایس ایچ او ممتاز آباد عمران عارف، ایس ایچ او شاہ رکن عالم اکرم بھٹی کو نقد انعامات دئیے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاپان کوآپریشن انٹرنیشنل ایجنسی (جائیکا) کے اعلیٰ سطحی وفدکاایجوکیشن سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کادورہ
سٹی پولیس آفیسر ملتان کا پولیس لائنز کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ملتان میں گیس چوری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری
آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل
شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان
پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر
ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر
واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار روپے کی وصولی کر لی گئی
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی