متوازن خوراک نہ ملنے کی وجہ سے عوام مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں،وفاقی وزیرتعلیم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:35:26 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:35:25 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:35:23 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:35:22 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:32:41 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:32:40 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:32:37 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:32:36 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:32:33 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:32:30 وقت اشاعت: 27/12/2016 - 22:32:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

متوازن خوراک نہ ملنے کی وجہ سے عوام مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں،وفاقی وزیرتعلیم کوبریفنگ

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 دسمبر2016ء)بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے قائم مقام وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری اورانسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنس و نیوٹریشن کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر نے ملتان کے دورہ پر آئے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے ایک خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈاکٹر سعید اختر نے وفاقی وزیر تعلیم کو جنوبی پنجاب میں خوراک کے مسائل اور انسانی زندگی پر اثرات سے آگاہ کیا اور انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنس و نیوٹریشن کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔

ڈاکٹر سعید اختر نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ متوازن خوراک نہ ملنے کی وجہ سے عوام مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں اور خوراک میں ملاوٹ بھی ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنس اینڈ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/12/2016 - 22:32:40 :وقت اشاعت