بجلی کی بندش کاشیڈول

منگل 27 دسمبر 2016 22:32

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء) میپکوترجمان کے مطابق 132KVمیاں چنوں گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی29اور30دسمبر کو ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک بند رہے گی اس بندش سے 11KVسٹیII، چک 95،نیوکچاکھوہ ، کوٹ میلہ رام، مہر شاہ، نانک پور، کالونی، انڈسٹریل اسٹیٹ، کسروان اور وہنی وال فیڈرز متاثرہوں گے ۔

(جاری ہے)

29دسمبر کو 132KVدنیاپور گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV سٹی، قطب پور، ٹھٹھہ روڈ، علی شیر، سادات، جلہ اورنصراللہ ترین فیڈرز ،132KVقبولہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVموج دریا، وائی ایس مل، چک نسیم، ایم نگر، جے شاہ، ایم خان، احمد یار اور لعل شاہ فیڈرز ،132KVنورسر گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV جنڈ والا، تخت محل، فقیرشاہ، مہر والی، عبداللہ اورمقیم شاہ فیڈرز، 132KVبہاولنگر گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV سکارپ فورڈ واہ، سٹی ٹو، چیچہ وطنی روڈ، ڈسٹرکٹ جیل، جل والا، قبولہ روڈ، ہاسپٹل ، انڈسٹریل اور آرمی کینٹ فیڈرز، 66KVمنچن آباد گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV محمود، فدائی شاہ، پاکپتن روڈ ، سٹی اور ریلوے روڈفیڈرز، 66KVمیکلوڈگنج گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV ایم سی ڈی ون ٹو، سٹی ، میکلوڈگنج اور امروکہ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 31دسمبر کو 132KVہیڈسدھنائی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV رحمن گڑھ اور تلمبہ فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں