صارفین کی شکایات کا فوری ازالہ کیاجائے،چیف ایگزیکٹومیپکو
منگل 27 دسمبر 2016 22:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میپکو انتظامیہ سٹاف کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھارہی ہے ۔ ایس ڈی او فرسٹ سب ڈویژن بہاولنگر شفیق میئو نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو سب ڈویژن کے بارے میں بریفنگ دی ۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر نے تخت محل فیڈرکے لئے 20کلومیٹر نیا کنڈکٹر دینے کی ہدایت کی اور2فیڈرز کی بائی فرکیشن کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہا کہ جنوری میں تمام خراب میٹرز تبدیل ہوجانے چاہئے ۔میٹر وافر مقدار میں دئیے جاچکے ہیں انہیں فوری تبدیل کیاجائے ۔میپکو ٹوفیز پر چلنے والے تمام ٹرانسفارمرز تبدیل کررہی ہے ۔ فوری طورپر بہاولنگر میں جلنے والے ٹوفیز ٹرانسفارمرز تبدیل کروائے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ فیڈرز کی دیکھ بھال میں کوتاہی نہ برتی جائے ۔بجلی چوری پکڑنے کی شرح کم ہے اس پر توجہ دیں ۔ ایس ڈی او بڑے کنکشنز پر خود ریڈنگ لینے جائیں ۔ ایڈوانس اور ڈرافٹ پیرے پر کام کریں اور انہیں ختم کروائیں ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ٹرانسفارمرز کا آئل پورا کرنے کے لئے فوری طورپر سٹورز میں تیل فراہم کرنیکا حکم دیا ۔ انہوں نے ایکسین ایم اینڈ ٹی بہاولنگر سرکل کو ہدایت کی کہ سیزنل کنکشنز چیک کرکے رپورٹ فراہم کی جائے ۔بعدازاں چیف ایگزیکٹو آفیسر نے فیلڈ میں جاکر ٹرانسفارمرز کی درست تنصیب کا جائزہ لیا ۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کا نشتر ہسپتال کا دورہ ،تونسہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اہلکاروں ..
یکم مئی اپنے حقوق کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے محنت کشوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،سیکرٹری اسکول ..
ضلع ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 345افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
ملتان میں یوم مزدور پر ریلیاں، محنت کشوں کی اجرت میں اضافے کا مطالبہ
محنت کش اور مزدور طبقہ ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،سینٹر رانا محمود الحسن
ملتان، تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی کرنے والے دو منشیات فروش گرفتار
ملکی تعمیر و ترقی محنت کش و مزدور طبقے کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،نعیم خان بھابھہ
ڈپٹی کمشنر کا مچھلی منڈی میں دکان پرگیس سلنڈر دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فوری جائے وقوعہ کا دورہ
ملتان میں گیس چوروں کے خلاف ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری، 8 کنکشن منقطع
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مستقبل میں بھی عوامی منصوبوں کو مکمل کریں گے،ڈپٹی کمشنر
حکومت پنجاب خواتین کو وراثتی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے ،خاتون محتسب ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری