پنجاب فوڈاتھارٹی کی ٹیم کے جلالپورپیروالامیں کارروائی،ہوٹلوں ،سویٹس ہائوسزکوناقص صفائی پربہتری کے احکامات جاری

پیر 26 دسمبر 2016 21:10

ملتان ۔26دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) پنجاب فو ڈاتھا رٹی کی ٹیم نے ڈ پٹی ڈائریکٹرآپریشنز اعجاز نو ازکی نگرانی میں ملتا ن کے گردو نواح میں کاروائیاں کرتے ہوئے فوارہ چوک جلال پور پیر والاپر واقع سٹی فوڈ سینٹر ،نرالاسوئیٹس، الخیرسوئیٹس،اسامہ ہوٹل اینڈرسٹورینٹ کے ساتھ ساتھ مغربی اور شمالی بازاروں میں ناقص صفائی کے انتظا ما ت، حشرات کی روک تھام کے لئے نا منا سب انتظامات اور ورکرز کی ذا تی صفا ئی غیر تسلی بخش ہو نے کی بنا ء پر بہتر ی کے احکامات جاری کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں