فرمودات قائد اعظم محمد علی جناحؒ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ملک عامرڈوگر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:30:08 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:30:07 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:23:17 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:10:54 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:10:53 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:10:52 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:10:51 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:10:50 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:10:49 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:10:49 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 21:10:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

فرمودات قائد اعظم محمد علی جناحؒ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ملک عامرڈوگر

ملتان ۔26دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2016ء)رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ فرمودات قائد اعظم محمد علی جناحؒ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ، ملک کو کرپشن ، اقرباء پروری اور عدم برداشت جیسے رجحانات سے بچاکر قائد اعظم ؒ کا مثالی مملکت بنایا جاسکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شعور ترقیاتی تنظیم کے زیراہتمام سیمینار بعنوان ’’ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناحؒ‘‘ میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

ملک محمد عامر ڈوگر نے مزید کہا کہ پاکستان کے قیام کیلئے قائد محمد علی جناحؒ نے دن رات ایک کردیا اور بہتر حکمت عملی اور مسلمانوں کے اتحاد ویکجہتی سے علیحدہ اسلامی ریاست

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/12/2016 - 21:10:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان