ملتان ، اے سی کوچ موٹرسائیکل سوار کوبچاتے ہوئے الٹ گئی،38مسافر زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:20 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:19 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:18 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:17 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:16 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:15 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:14 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:12 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:11 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:50:10 وقت اشاعت: 26/12/2016 - 19:39:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان ، اے سی کوچ موٹرسائیکل سوار کوبچاتے ہوئے الٹ گئی،38مسافر زخمی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2016ء)ملتان میں چوک ناگ شاہ کے قریب اے سی کوچ موٹرسائیکل سوار کوبچاتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 38مسافر زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق میانوالی سے براستہ ملتان راولپنڈی جانے والی نیوخان کمپنی کی اے سی کوچ کے بی ایس 454چوک ناگ شاہ کے قریب حسن سوالی کے مقام پر موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 38مسافرزخمی ہوگئے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/12/2016 - 19:50:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان