پاکستان کی بدقسمتی کہ تمام لیڈر جلاوطن ہو تے یا خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرتے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:08:19 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:08:18 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:12:31 وقت اشاعت: 23/12/2016 - 22:12:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

پاکستان کی بدقسمتی کہ تمام لیڈر جلاوطن ہو تے یا خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرتے ہیں ، واپسی کے لئے بھی معاہدے کرتے ہیں، آصف زرداری کا پاکستان کھپے کا نعرہ خوش آئند ہے،قائدین کو قوم کا نمائندہ بننا چاہیے ،ہر کوئی پاکستان کی بہتری کی بات کرتا ہے لیکن کسی لیڈر کے بچے یہاں نہیں رہتے

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو،اسلامی جمعیت طلباء کی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 دسمبر2016ء)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے کہ تمام لیڈر جلاوطن ہو تے ہیں یا خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرتے ہیں اور واپسی کے لئے بھی معاہدے کرتے ہیں۔ آصف علی زرداری کا پاکستان کھپے کا نعرہ خوش آئند ہے۔ سیاسی قائدین کو قوم کا نمائندہ بننا چاہیے۔ ہر کوئی پاکستان کی بہتری کی بات کرتا ہے لیکن کسی لیڈر کے بچے یہاں نہیں رہتے۔

پنجاب سمیت سندھ ، کے پی کے اور خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیئے جائیں۔وہ جمعہ کے روز ملتان پریس کلب میں اسلامی جمعیت طلبہ کے 70ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔،جاوید ہاشمی نے اس موقع پراسلامی جمعیت طلباء کی 70ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔جاوید ہاشمی کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ سیاستدانوں نے اپنے گھر بار باہر بنا لئے ہیں۔

اقتدار کے بعد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/12/2016 - 22:08:19 :وقت اشاعت