ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:25

ملتان۔23 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آ ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم سرد اورخشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعتہ المبارک ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 25.8اورکم سے کم9.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 87فیصد اورشام پانچ بجے 52فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں