شجاع آباد میں ڈاکٹر رفیق ،جلالپور میں سلیم ستار میونسپل کمیٹی چیئرمین منتخب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:04:29 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:51 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:49 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:40 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:38 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:36 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:35 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:33 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 21:47:36 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 21:47:35 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 21:47:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

شجاع آباد میں ڈاکٹر رفیق ،جلالپور میں سلیم ستار میونسپل کمیٹی چیئرمین منتخب

ملتان۔22 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2016ء)میونسپل کمیٹی چیئرمین کے انتخابات میں شجاع آباد میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار ڈاکٹر رفیق بلامقابلہ جبکہ جلالپور میں آزاد امیدوار سلیم ستار کامیاب ہوگئے،غیرحتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے رانا قاسم نون گروپ کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلیم ستار ایڈووکیٹ نے 9ووٹ حاصل کرکے جلالپور میونسپل کمیٹی کی نشست پر کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار عمران خلجی کوئی ووٹ حاصل نہ کرسکے۔
22/12/2016 - 22:00:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان