میپکو نے نومبر میں صارفین سے بلنگ کی مد میں 10ارب سے زائد وصول کئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:40 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:38 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:36 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:35 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:00:33 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 21:47:36 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 21:47:35 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 21:47:35 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 21:47:34 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 21:47:32 وقت اشاعت: 22/12/2016 - 21:47:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

میپکو نے نومبر میں صارفین سے بلنگ کی مد میں 10ارب سے زائد وصول کئے

ملتان۔22 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2016ء)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے نومبر 2016ء کے دوران سرکاری اور پرائیویٹ صارفین سے بلنگ کی مد میں 10ارب 45کروڑ81لاکھ روپے وصول کئے جس سے ماہانہ ریکوری کی شرح 107.42فیصد رہی ہے ، پرائیویٹ صارفین سے 9ارب78کروڑ45لاکھ روپے وصولی کے ساتھ شرح 105.64فیصد اور سرکاری صارفین سے 67کروڑ36لاکھ روپے وصولی کے ساتھ شرح 142.22فیصد رہی ہے ،اسی طرح میپکو ملتان سرکل کی ماہانہ ریکوری 2 ارب 28 کروڑ 4 لاکھ روپے وصولی کے ساتھ شرح 116.09فیصدکے ساتھ سرفہرست ، ڈی جی خان سرکل میں 85کروڑ5لاکھ40ہزارروپے ریکوری کے ساتھ شرح 97.59فیصد،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/12/2016 - 21:47:36 :وقت اشاعت