ملتان میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 5خواتین سمیت 14مسافر زخمی

منگل 20 دسمبر 2016 20:10

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2016ء) ملتان کے علاقے شجاع آباد میں مسافر ہائی ایس وین اور ٹرک کے تصادم میں 14مسافر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 5خواتین سمیت 14افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو 1122کی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال شجاع آباد اور نشترہسپتال ملتان منتقل کیا گیا ،جہاں تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں