عمران خان کی قیادت میں تبدیلی کا روشن سورج طلوع ہوچکا ہے‘ پانامہ لیکس پر ہر فیصلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:12:28 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:12:26 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:12:25 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:10:48 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:10:46 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:10:44 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:10:42 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:10:39 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:03:21 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:03:13 وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:03:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

عمران خان کی قیادت میں تبدیلی کا روشن سورج طلوع ہوچکا ہے‘ پانامہ لیکس پر ہر فیصلہ قبول ہے لیکن قوم آگاہ ہوچکی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے صدر جنوبی پنجاب اسحاق خان خاکوانی کا ملتان میں تقریب سے خطاب

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 دسمبر2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے صدر جنوبی پنجاب اسحاق خان خاکوانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں تبدیلی کا روشن سورج طلوع ہوچکا ہے ۔ پانامہ لیکس پر ہر فیصلہ قبول ہے لیکن قوم آگاہ ہوچکی ہے کہ کون کون اور کس کس نے ملکی وسائل کو بے رحمانہ و سفاکانہ انداز سے لوٹا اور بیرون ملک اربوں روپوں کی جائیدادیں بنائی ۔

پاکستان آج جن حالات سے نبرد آزما ہے ان کی واحد وجہ یہی ہے کہ مُلک میں انصاف کا نظام رائج نہیں اور جہاں انصاف کا دوہرا معیار ہو وہاں ادارے ترقی نہیں کرتے اور قوم اپاہج ہوجاتی ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع ملتان کے زیر اہتمام اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر الگ الگ اظہار خیال کرتے ہوئے اعجاز حسین جنجوعہ ( ضلعی صدر ملتان ) ، عون عباس بپی ( ریجنل سیکرٹری جنرل جنوبی پنجاب ) ، ملک عامر ڈوگر ( MNA) ، ظہیر خان علیزئی ( MPA) ، جاوید اختر انصاری ( MPA) و دیگر عہدیداران خالد جاوید وڑائچ ، معین قریشی ، ذہین کنول ، سعدیہ بھٹہ ،رانا جبار، جواد امین قریشی، یوسف ڈمرا،نادر نواز خان ، نسیم خان،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/12/2016 - 20:10:44 :وقت اشاعت