آرپی اوکا پولیس لائن ملتان میںکانفرنس ہال، آئی ٹی سنٹراور ریکریشن روم کا معائنہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:44:59 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:44:57 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:44:06 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:44:03 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:42:41 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:42:38 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:42:35 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:41:42 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:41:38 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:41:24 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 23:41:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

آرپی اوکا پولیس لائن ملتان میںکانفرنس ہال، آئی ٹی سنٹراور ریکریشن روم کا معائنہ

ملتان۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 دسمبر2016ء)ریجنل پولیس آفیسر ملتان سلطان اعظم تیموری نے گزشتہ روز پولیس لائن ملتان کا معائنہ اور شہید محل کا دورہ کیا ،شہداء کے لئے پھولوں کا گلدستہ شہدا کی یادگار پر پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس لائن میں کانفرنس ہال ، آئی ٹی سنٹر اور ریکریشن روم کا معائنہ کیا جس میں جدید ٹیکنا لوجی کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے نصب کئے گئے آلات کو چیک کیا۔

ٹریننگ لینے والے پولیس ملازمین سے کمپیوٹرز کی ٹریننگ کے متعلق پوچھا گیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/12/2016 - 23:42:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان