مسلم لیگ(ن)ملتان کے دومتحارب گروپوں میں صلح ،آرائیں اورضلعی گروپ میں گلے،شکوے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:59:11 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:59:11 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:59:10 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:59:07 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:59:06 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:59:05 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:55:13 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:55:10 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:54:55 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:54:53 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:54:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

مسلم لیگ(ن)ملتان کے دومتحارب گروپوں میں صلح ،آرائیں اورضلعی گروپ میں گلے،شکوے ختم

ضلعی صدربلال عرف بلوبٹ ودیگر ضلعی عہدیدران کا نامزد مئیرملتان کی حمایت کا اعلان

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 دسمبر2016ء)مسلم لیگ(ن)ملتان کے دومتحارب گروپوں میں صلح ہوگئی۔سابق صوبائی وزیراور سینئرلیگی رہنما چوہدری وحید آرائیں اور نامزد مئیرملتان چوہدری نویدآرائیں نے تمام اختلافات اور گلے شکوے ختم کرکے ضلعی صدر مسلم لیگ(ن)بلال عرف بلوبٹ کو گلے لگالیا اور آئندہ مل کر چلنے کا عزم کیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) ملتان کے سیکرٹری جنرل شیخ اطہرممتازکی کوششوں سے مسلم لیگ(ن) ملتان کے آرائیں گروپ کی انصاری گروپ کے بعدضلعی گروپ سے بھی صلح ہوگئی۔

مسلم لیگ(ن)کے ضلعی جنرل سیکرٹری شیخ اطہرممتازکی رہائشگاہ پر منعقدہ اجلاس میں سابق صوبائی وزیرچوہدری عبدالوحیدآرائیں اورنامزد مئیرمیونسپل کارپوریشن ملتان چوہدری نوید

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/12/2016 - 18:59:05 :وقت اشاعت