حکومت پنجاب نے کسی نجی کمپنی سے بیج خریدنے کا فیصلہ نہیں کیا، محکمہ زراعت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:11:22 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:11:21 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:11:19 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:11:15 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:11:15 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 18:11:14 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 17:56:48 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 17:56:46 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 17:48:43 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 17:48:40 وقت اشاعت: 19/12/2016 - 17:48:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

حکومت پنجاب نے کسی نجی کمپنی سے بیج خریدنے کا فیصلہ نہیں کیا، محکمہ زراعت

ملتان۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 دسمبر2016ء) محکمہ زراعت ملتان کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے کسی نجی کمپنی سے بیج خریدنے کا فیصلہ نہیں کیا۔اس حوالے سے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروںمیں صداقت نہیں ہے۔ اب محکمہ ان تمام محرکات کاجائزہ لے رہا ہے جن سے کپاس کی پیداوار متاثر ہوئی،کپاس کی پیداوار متاثر ہونے کا اہم محرک ناقص بیج کی فراہمی بھی ہے۔

محکمہ کاشتکاروں کو اعلی اور معیاری بیج کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے تاکہ آئندہ کپاس کی فصل متاثرہونے کاسبب ناقص بیج نہ ہو۔ ترجمان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/12/2016 - 18:11:14 :وقت اشاعت