ملتان ،ْ شاہ شمس کے علاقے میں تیس سالہ خاتون گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:31:15 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:31:10 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:31:07 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:31:01 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:30:55 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:30:50 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:30:14 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:30:12 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:30:09 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:30:07 وقت اشاعت: 18/12/2016 - 13:21:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان ،ْ شاہ شمس کے علاقے میں تیس سالہ خاتون گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 دسمبر2016ء)ملتان میں شاہ شمس کے علاقے میں تیس سالہ خاتون گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ اہلخانہ نے بتایا کہ خاتون کو سسرالیوں نے زہر دیکر مارا ہے۔تیس سالہ شاہ شمس کی رہائشی مدیحہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی ،ْتمام اہلخانہ گھر سے باہر کسی کام گئیہوئے تھے ،ْجب وہ واپس آئے تو مدیحہ مردہ حالت میں زمین پر پڑی تھی۔

اہلخانہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/12/2016 - 13:30:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان