وومن یونیورسٹی ملتان کا پہلا کانووکیشن،تمام کارروائی اردوزبان میں ہونے پر گورنرپنجاب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:50:13 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:50:12 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:50:11 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:50:10 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:50:09 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:50:08 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:50:07 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:18:03 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:18:01 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:16:46 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:16:45
- مزید خبریں

ملتان

وومن یونیورسٹی ملتان کا پہلا کانووکیشن،تمام کارروائی اردوزبان میں ہونے پر گورنرپنجاب کا اظہارمسرت

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 دسمبر2016ء)وومن یونیورسٹی ملتان کے پہلے کانووکیشن کی تمام کارروائی اردوزبان میں کی گئی جس پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اردوزبان کا استعمال اور الفاظ کا چنائو بہت ہی اچھا تھا، اردو ہماری قومی زبان ہے ،اس کے الفاظ اور تاثیر میں ہمیں بہت اپنائیت محسوس ہوتی ہے، گورنر پنجاب نے کانووکیشن کے بہترین انعقاد پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد ہ حسنین ‘ یونیورسٹی اساتذہ اور انتظامیہ کو مبارک باد دی اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔
17/12/2016 - 23:50:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان