سید یوسف رضا گیلانی کا گورنر پنجاب سے بھانجے کی وفات پر اظہارتعزیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 21:34:23 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 21:34:21 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 21:34:20 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 19:32:11 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 19:21:34 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 21:07:01 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 21:07:00 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 21:00:00 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 20:59:56 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 20:59:54 وقت اشاعت: 17/12/2016 - 20:57:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

سید یوسف رضا گیلانی کا گورنر پنجاب سے بھانجے کی وفات پر اظہارتعزیت

ملتان۔17 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 دسمبر2016ء)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سرکٹ ہائوس ملتان میں ملاقات کی اور گورنر پنجاب کے بھانجے ملک محمد الیاس رجوانہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اس کے درجات کو بلند کرے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/12/2016 - 21:07:01 :وقت اشاعت