ترقیا تی منصوبے بروقت مکمل کر کے عوام کو سہو لیا ت فرا ہم کی جائیں ،تما م کا م میرٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:19:12 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:19:10 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:15:17 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:15:15 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:15:11 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:15:11 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:15:08 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:13:33 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:13:32 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:13:30 وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:13:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ترقیا تی منصوبے بروقت مکمل کر کے عوام کو سہو لیا ت فرا ہم کی جائیں ،تما م کا م میرٹ پر کئے جائیں

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ،سرکٹ ہائوس ملتان میں ملتا ن ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کے اجلاس سے خطاب

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ترقیا تی منصوبے بروقت مکمل کر کے عوام کو سہو لیا ت فرا ہم کی جائیں ،تما م کا م میرٹ پر کئے جائیں ۔لوگو ں کو تنگ کر نے کی بجائے آسانیاں پیدا کی جائیں اور ان کی مشکلا ت کو حل کیا جائے ،ہمیں اپنے رویو ں کو بہتر کر نا ہو گا اور ہما را مقصد خد مت خلق ہو نا چا ہیے ۔

انہو ں نے ان خیالات کا اظہا ر سر کٹ ہائوس میں ملتا ن ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کے اجلاس میں تر قیا تی منصو بو ں کا جا ئز ہ لیتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر چیئر مین ایم ڈ ی اے وممبر صو با ئی اسمبلی محمد علی کھو کھر ،کمشنر ملتا ن ڈو یژ ن کیپٹن (ر) اسداللہ خا ن ، ایڈ یشنل ڈی جی ایم ڈ ی اے الطاف حسین سار یو اور ایم ڈ ی اے افسرا ن موجود تھے ۔گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ نے مزید کہا کہ ملتا ن میں سیو ر یج کا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/12/2016 - 22:15:11 :وقت اشاعت