ملتان، 58جرائم پیشہ افرادگرفتار،منشیات برآمد
جمعہ 16 دسمبر 2016 22:11
(جاری ہے)
پولیس تھانہ کینٹ نے ملزم دلشاد کو مجرم اشتہاری اسلام کو بھگانے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس تھانہ صدر شجاعباد نے ملزمان حیدر دین، منیر عباس کو بھیک مانگنے پر گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔پولیس تھانہ راجہ رام نے ملزمان جہانزیب، محمد آصف، محمد عظیم کو جعلی ادویات بنانے، پولیس تھانہ الپہ نے ملزمان عبدالستار، جہانگیر اور صلاح الدین کو جعلی ادویات بنانے پرگرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم مختیار حسین کو غیر قانونی طور پر گیس ری فل کرنے پر، پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے ملزمان عبدالعزیز، عامر، شعیب کو غیر قانونی طور پر گیس ری فل کرنے،پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزمان عثمان، عدنان، وقاص کو غیر قانونی طور پر پٹرول بیچنے پر گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔پولیس تھانہ صدر شجاعباد نے ملزم خلیل احمد شاہ کو بجلی چوری کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔جبکہ ملتان پولیس نی24اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔جن میں سے 2 کا تعلق کیٹیگری "ای" سے اور 22ملزمان کا تعلق کیٹگری "بی"سے ہے۔دریں اثناء ملتان پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران120نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا اس کے علاوہ ایکسائزآفس ملتان میں430نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سی116موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،ملتان میں غیر قانونی استعمال پر متعدد گھریلو اور کمرشل کنکشن منقطع
پی او سٹاف کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 210 مجرمان گرفتار
ایم ڈی اے کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اور ملتان ریجن کے افسران کا اپنے دفاتر میں کھلی کچہری کا انعقاد،عوامی مسائل میرٹ ..
کاشتکار کپاس کی کاشت ترجیحاً 15 مئی تک مکمل کر لیں،ڈائریکٹر زراعت توسیع
کلیکٹریٹ آف کسٹمز ملتان،ایک سپرنٹنڈ نٹ اور چھ انسپکٹرز کا تبادلے کے احکامات جاری
طلباو طالبات میں موٹرسائیکلوں کی فراہمی کامنصوبہ ملتان میں بھی لانچ کردیاگیا
میپکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، 109بجلی چوروں کو جرمانے
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان