ملتان ،سانحہ آرمی پبلک سکول کی برسی ،سیاسی وسماجی تنظیموں کی طرف سے تقریبات کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:19:11 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:19:11 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:19:11 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:19:11 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:19:11 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:19:11 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:19:10 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:18:22 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:18:22 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:18:22 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:18:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان ،سانحہ آرمی پبلک سکول کی برسی ،سیاسی وسماجی تنظیموں کی طرف سے تقریبات کا انعقاد،شمعیں روشن کی گئیں

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 دسمبر2016ء) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے دوسال مکمل ہونے پرسیاسی وسماجی رہنمائوں نے سانحہ کے ننھے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں کی اس قربانی نے پوری قوم کو جھنجوڑ کررکھ دیاہے۔معصوم اور نہتے بچوں کو اپنے ظلم کا نشانہ بنانے والادشمن تو اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا ہے لیکن وطن پر جان نچھاور کرنے والے ننھے بچوں کی قربانیاں ہمیشہ کیلئے امرہوگئی ہیں ۔

نیشنل ایکشن پلان اور آپریشن ضرب عضب سے کی کامیابی سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ پاک فوج کی قربانیوں پر قوم کو فخر ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان رائٹرز ونگ کے زیر اہتمام اور حفیظ گھی اینڈ جنرل ملز کے اشتراک سے منعقدہ سالانہ دوسری خصوصی تقریب بعنوان ہم بھولیں گے نہیں کوئی بھی شہادت سے خطاب کرتے ہوئے مقررین ایم این اے عبدالغفارڈوگر،ممبران صوبائی اسمبلی حاجی احسان الدین قریشی،رانا طاہرشبیر،ظہیرالدین علیزئی،سابق ایم این اے شیخ طارق رشید،سابق ایم پی اے احمد مجتبیٰ گیلانی،مارکیٹنگ منیجرحفیظ گھی اینڈ جنرل ملز، عمران اعظمی،پی ایس پی جنوبی پنجاب کے زونل انچارج شیخ کرامت علی،اخبارفروش یونین کے رہنما ملک عرفان اتیرا،نامزد وائس چئیرمین ضلع کونسل ملتان ملک سرفراز کھور،ملک ارشد میٹ،شیخ ندیم اکبر حافظ نسیم قریشی، محمد عرفان رفیع، محمد عبداللہ، عبد الرحیم خان، عبدالرحمان فری، سعدالرحمان ، عبد البا سط قریشی،نعیم الرحمن ،شیخ عبیدالرحمن ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سانحہ پشاور بر بریت ، ظلم واندوہ کا بد

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/12/2016 - 23:19:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان