ملتان ،مسلح ڈاکوئوں کی محافظ سکواڈکے ملازمین کے روکنے پرفائرنگ ،جوابی فائرنگ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 23:01:03 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:59:17 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:59:15 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:59:13 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:59:12 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:59:11 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:59:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان ،مسلح ڈاکوئوں کی محافظ سکواڈکے ملازمین کے روکنے پرفائرنگ ،جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 دسمبر2016ء)ملتان میں گزشتہ شب تھانہ البہ کے علاقے میں چارنامعلوم مسلح ڈاکوؤںنے محافظ سکواڈکے ملازمین کے روکنے پرفائرنگ کردی ،جبکہ اس کے جواب میں محافظ سکواڈکے ملازمین نے بھی جوابی فائرنگ کی ،اس موقع پرچاروں مسلح ڈاکوفائرنگ کرتے ہوئے رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاکرکھیتوں میں فرارہوگئے ،تاہم ان کاایک موبائل فون محافظ سکواڈکے ملازمین کے ہاتھ لگ گیااس کی اطلاع ملنے پرتھانے سے بھی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی ،تاہم آخری اطلاعات تک ملزمان کوکئی پتہ نہیں چلا۔(یاسرعباسی)
15/12/2016 - 22:59:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان