سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی2سال مکمل ہونے پر محکمہ سوشل ویلفیئر اور محکمہ کمیونٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:46:26 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:44:58 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:44:57 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:44:53 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:41:17 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:39:08 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:39:04 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:37:25 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:22:59 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:11:42 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:11:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2017 - 17:22:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:33 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:35 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:36 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:37 ملتان کی مزید خبریں

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی2سال مکمل ہونے پر محکمہ سوشل ویلفیئر اور محکمہ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان سیمینار آج ہوگا

ملتان۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 دسمبر2016ء)سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی2سال مکمل ہونے پر شہید طلباء اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے محکمہ سوشل ویلفیئر اور محکمہ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان کے زیرِ اہتمام سیمینار کل صبح 10بجے سوشل ویلفیئر کمپلیکس کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔ جس میں مقررین اور شرکاء آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء اور ان کے لواحقین کو خراجِ تحسین پیش کریں گے جب کہ سیمینار کے بعد ایم ڈی اے چوک سے آرٹس کونسل چوک تک واک کا بھی اہتمام کیا جائے گاجس میں سکولوں کے طلباء و طالبات ،محکمہ سوشل ویلفیئر اور محکمہ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے افسران اورملازمین سمیت شہریوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔
15/12/2016 - 22:39:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان