رواں مالی سال کے دوران بجلی چوروں کو10 کروڑ28 لاکھ29ہزارروپے سے زائد جرمانہ عائدکیاگیا، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:22:53 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:22:52 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:22:52 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:17:30 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:17:30 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:17:29 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:17:29 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:17:29 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:17:28 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:17:27 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 22:17:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

رواں مالی سال کے دوران بجلی چوروں کو10 کروڑ28 لاکھ29ہزارروپے سے زائد جرمانہ عائدکیاگیا، محمد اکرم بھٹی

ملتان۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 دسمبر2016ء)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)سرکل ملتان نے رواں مالی سال2016-17؁ء کے دوران11ہزار759بجلی چوروں کو10 کروڑ28 لاکھ29ہزارروپے سے زائد جرمانہ عائد کیاہے اور عائد کی گئی جرمانے کی رقم میں سے 7 کروڑ99لاکھ40ہزار روپے سے زائد کی رقم وصول کرکے محکمہ کے خزانے میں جمع کرائی ہے۔جولائی تانومبر2016؁ء میں11ہزار192گھریلو صارفین کو6کروڑ79لاکھ50ہزارروپے،459کمرشل صارفین کو69 لاکھ46ہزار روپے،65صنعتی صارفین کو2کروڑ13 لاکھ22 ہزار روپے،36 ٹیوب ویل صارفین کو40لاکھ89ہزارروپے اور 7دیگرصارفین کو 25لاکھ 21 ہزارروپے جرمانہ عائد کیاہے۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/12/2016 - 22:17:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان