چیئرمین ضلع کونسل ملتان کیلئے مسلم لیگ(ن)کے نامزد امیدوار دیوان عباس کے کا غذات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:30:39 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:30:38 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:28:42 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:28:42 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:24:02 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:24:01 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:23:59 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:23:59 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:23:57 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:23:56 وقت اشاعت: 15/12/2016 - 21:23:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

چیئرمین ضلع کونسل ملتان کیلئے مسلم لیگ(ن)کے نامزد امیدوار دیوان عباس کے کا غذات نامزدگی مسترد

قانون کے مطابق یوسی چیئرمین ہی چیئرمین ضلع کونسل کا الیکشن لڑسکتا ہے‘الیکشن ٹربیونل , ضلع کونسل کیلئے مسلم لیگ(ن) کا متبادل امیدوار نہ ہونے کے سبب اب مقابلہ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہوگا , ْفیصلے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن،مٹھائیاںتقسیم،حق اور سچ کی فتح ہے‘پی ٹی آئی امیدوار

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 دسمبر2016ء)الیکشن ٹربیونل نے چئیرمین ضلع کونسل ملتان کیلئے مسلم لیگ(ن)کے نامزد امیدوار دیوان عباس کے کا غذات نامزدگی مستردکردئیے۔ذرائع کے مطابق دیوان عباس کے کاغذات یوسی چئیرمین کی نشست سے استعفیٰ دینے پر مسترد کیے گئے۔ضلع کونسل کیلئے مسلم لیگ(ن)کا کوئی متبادل امیدوار نہ ہونے کے سبب چئیرمین ضلع کونسل ملتان کی نشست کیلئے تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کی اپیلن کورٹ میں سیشن جج بہادرعلی خان نے چئیرمین ضلع کونسل ملتان کیلئے مسلم لیگ(ن)کے نامزد امیدوار دیوان عباس کے کا غذات نامزدگی مستردکردئیے۔دیوان عباس کیخلاف حریف پی ٹی آئی کے امیدوار چئیرمین ضلع کونسل عمر فاروق نے درخواست میں اعتراض عائد کیا تھاکہ (ن) لیگ کے نامزد امیدوار دیوان محمد عباس بخاری نے قبل ازیں یوسی 180علی پور سے یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑا اور کامیاب ہوا لیکن بعد ازاں جب این اے 153پر ضمنی الیکشن ہوئے تو انہوں نے یوسی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے کر ایم این اے کی سیٹ پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے جس میں باقائدہ طور پر انہیں انتخابی نشان بھی الاٹ ہوا لیکن اب جبکہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/12/2016 - 21:24:01 :وقت اشاعت