4ایس ڈی اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامت جاری
بدھ 14 دسمبر 2016 20:26
(جاری ہے)
ایس ڈی او رورل سب ڈویژن ساہیوال ثاقب سلیمان کو خالی آسامی پر ملتان روڈسب ڈویژن ساہیوال، ایس ڈی او کوٹ خادم علی سب ڈویژن ساہیوال محمد شعیب خان کو رورل سب ڈویژن ساہیوال، تعیناتی کے منتظر ایس ڈی او خالد محمود اقبال کو کوٹ خادم علی سب ڈویژن ساہیوال اور اسسٹنٹ منیجر کسٹمرسروسز سنٹر میپکو سرکل ساہیوال آصف علی کو خالی آسامی پر ایس ڈی او احمد یار سب ڈویژن عارفوالہ تعینات کیاہے ۔
پروموشن بورڈ کی منظوری سے 2آڈٹ اسسٹنٹس محمد زبیر صادق اور محمد نعیم ملک کو اسسٹنٹ آڈٹ آفیسرز بنیادی سکیل16میں ترقی دی گئی ہے جبکہ 8جونیئر سٹور کیپرز کو سینئر سٹور کیپرز بنیادی سکیل 15میں ترقی دی گئی ہے ان ملازمین میں محمد مقداد (ریجنل سٹور ساہیوال )، محمد افتخار ( فیلڈسٹور بہاولنگر )، محمد اکرم ( ریجنل سٹور ملتان )، عبدالمجید ( فیلڈ سٹور ملتان )، عبدالخالق ( ریجنل سٹور ساہیوال )، حضور بخش ( فیلڈ سٹور راجن پور) ،عبدالستار (فیلڈ سٹور لیہ ) اور ذکاء اللہ (ریجنل سٹور ڈی جی خان ) شامل ہیں ۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سانحہ نو مئی کی مذمت
9 مئی کا دن ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سید یوسف رضا گیلانی
عازمین حج وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں,تا کہ ملک کا نام روشن ہو۔ ہمارے لوگ آئے دن دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ..
فوجداری نظام انصاف میں محکمہ پراسیکیوشن اہم بنیادی ستون ہے،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع ..
جنوبی پنجاب میں شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبے تیزی کے ساتھ تکمیل کی طرف گامزن ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ..
ملتان، ضلعی انتظامیہ کا 9 مئی کے موقع پر قومی سکیورٹی اداروں سےبھرپور یکجہتی کا اظہار
بیرون ملک تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنا دلچسپ تجربہ ہے،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان
جنوبی پنجاب سے 13 ہزار لوگ حج کی سعادت کے لئے روانہ ہو نگے، یوسف رضا گیلانی
کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان کا کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سن کر انکے حل کیلئے احکامات جاری ..
ملتان اور مضافات میں ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
پاک فوج سے اظہاریکجہتی،ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ریلی کا انعقاد
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی