بہاء الدین زکریایونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ کے زیراہتمام منعقدہ ’’سیرت نگاری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:16:33 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:16:29 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:16:28 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:16:25 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:16:23 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:13:45 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:13:43 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:13:41 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:13:40 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:13:39 وقت اشاعت: 13/12/2016 - 23:13:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

بہاء الدین زکریایونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ کے زیراہتمام منعقدہ ’’سیرت نگاری ، مناہج و اسالیب‘‘ مذاکرہ کاانعقاد

ملتان ۔13دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 دسمبر2016ء)بہاء الدین زکریایونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ کے زیراہتمام منعقدہ ’’سیرت نگاری ، مناہج و اسالیب‘‘ مذاکرہ میں شریک ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر محمد یسین مظہر صدیقی سابقہ ڈین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انڈیا نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیرت رسولؐ کے ان پہلوئوں پر تحقیقی کام کرنا چاہیے جو نئی نسل کو عصر حاضر کا سامنا کرنے کے لیے یقینی کامل کی دولت سے مالا مال کرسکی․

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/12/2016 - 23:13:45 :وقت اشاعت